تلی کا علاج

Splenomegaly / Spleen Disorders

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

وظیفہ مبارک و نقش

Amulet: فَھِنَّ قَطَّارٍ اَلْقَلَمْ Striking: يَا وَدُودُ

ترکیب و طریقہ کار

نقش کا استعمال: عبارت کو کاغذ پر لکھیں اور مریض کے گلے میں ڈال دیں یا تلی والی جگہ پر مضبوطی سے باندھ دیں۔
راکھ سے نشان: اپنی شہادت کی انگلی پر تھوڑی سی صاف راکھ لگائیں، 'يَا وَدُودُ' ایک بار پڑھیں، انگلی پر دم کریں اور تلی والی جگہ پر کراس (X) کا نشان بنائیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital