آنکھوں کے سامنے خون تیرتا نظر آنا (دماغی ریشوں میں پانی)

Seeing Blood in Vision & Cerebral Fluid Congestion

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

آنکھوں کے سامنے خون تیرتا ہوا نظر آنے کا سبب دماغ کے ریشوں میں پانی بھر جانا ہوتا ہے۔

ترکیب و طریقہ کار

دکھنی مرچ (سفید مرچ) ایک چھٹانک اور چینی ایک چھٹانک لے کر صاف ہاون دستے میں باریک سفوف بنا لیں۔
روزانہ سونے سے پہلے ۶ ماشہ سفوف تازہ پانی کے ساتھ ۲۰ دن تک کھلائیں۔

احتیاط و قواعد

مسلسل ۲۰ دن بلا ناغہ استعمال کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital