حادثے و آپریشن کے بعد معذوری اور بینائی کی بحالی

Rehabilitation After Trauma & Post-Surgical Paralysis

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

حادثے اور ریڑھ کی ہڈی میں راڈ/سلاخ کے آپریشن کے بعد معذوری اور کمزوری کا مجرب نسخہ۔

ترکیب و طریقہ کار

جامن کے سرکہ میں پیاز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں اور تین دن تک دھوپ میں رکھیں۔
تین دن بعد اٹھا لیں اور تینوں وقت روٹی کے ساتھ مریض کو کھلائیں۔
اگر جامن کا سرکہ دستیاب نہ ہو تو جامن کی تازہ کونپلیں لے کر پیاز کے ساتھ ہم وزن پیس لیں اور تینوں وقت کھانے کے ساتھ دیں۔

احتیاط و قواعد

مسلسل استعمال جاری رکھیں جب تک پٹھے حرکت میں نہ آ جائیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital