بچوں کا بڑا سر اور گردن کا آبلہ (ہائیڈروسیفلس)

Enlarged Head in Infants & Hydrocephalus

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

بچے کا سر کافی بڑا ہو، بال اڑے ہوئے ہوں اور سر ہلتا رہے، پیدائش پر گردن پر آبلہ ہو۔

ترکیب و طریقہ کار

سورج مکھی کے بیج پانی میں جوش دے کر چائے کی طرح دم دیں۔
حسب ضرورت چینی ملا کر بچے کو صبح و شام پلائیں۔

احتیاط و قواعد

تازہ تیار شدہ قہوہ نیم گرم پلائیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital