سفید بالوں کو قدرتی طور پر سیاہ کرنا

Natural Reversal of Grey Hair to Black

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

قبل از وقت یا عمر کے ساتھ سفید ہونے والے بالوں کو قدرتی طور پر جڑوں سے کالا کرنے کے دو آزمودہ نسخے۔

ترکیب و طریقہ کار

نسخہ ۱: السی، رائی اور میتھی کے بیج ہم وزن لے کر کوٹ چھان کر سفوف بنوا لیں۔ کھانا کھانے کے آدھے گھنٹے بعد ۱ ماشہ کھا لیا کریں، چھ ماہ تک استعمال کریں، بال قدرتی طور پر سیاہ ہو جائیں گے۔
نسخہ ۲: ہلیلہ سیاہ (چھوٹی ہرڑ) کوٹ کر باریک سفوف بنا لیں اور ۱ ماشہ رات کو سوتے وقت دودھ، چائے یا تازہ پانی کے ساتھ ۶ ماہ تک استعمال کریں۔

احتیاط و قواعد

باقاعدگی کے ساتھ کم از کم چھ ماہ تک علاج جاری رکھیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital