لیکوریا اور نسوانی کمزوری کا حتمی علاج

Chronic Leucorrhea & Female Debility

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

پرانے اور ضدی لیکوریا کے لیے جس سے جسم لاغر اور انتہائی کمزور ہو چکا ہو۔

ترکیب و طریقہ کار

دیسی انڈوں کے چھلکے اتنے جلائیں کہ وہ آگ میں سرخ ہو جائیں۔
پھر انہیں کھرل میں ڈال کر باریک پیس لیں۔
ایک ایک ماشہ سفوف صبح، دوپہر، شام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

احتیاط و قواعد

کھٹائی اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital