اختلاجِ قلب (دل کی تیز دھڑکن اور بے ترتیبی)
Palpitations & Cardiac Arrhythmia (Ikhtilaj-e-Qalb)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
دل کی تیز دھڑکن، اختلاج اور گھبراہٹ کے لیے آزمودہ اور آسان نباتاتی نسخہ۔
ترکیب و طریقہ کار
سفید چنبیلی (Jasmine) کے چار تازہ پھول صبح نہار منہ ہتھیلی پر رکھیں اور سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے سے ملیں۔
اس میں تھوڑی سی مصری ملا کر کھا لیں۔
یہ عمل چالیس (۴۰) روز تک بلا ناغہ جاری رکھیں۔
اس میں تھوڑی سی مصری ملا کر کھا لیں۔
یہ عمل چالیس (۴۰) روز تک بلا ناغہ جاری رکھیں۔
احتیاط و قواعد
تازہ پھول استعمال کریں اور چالیس دن کا ناغہ نہ کریں۔