چشمہ چھڑانے اور بینائی تیز کرنے کے لیے
Improving Vision & Removing Prescription Glasses
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
نظر کی کمزوری، دھندلا پن اور چشمہ لگنے پر بینائی کی فوری بحالی۔
ترکیب و طریقہ کار
مہندی ایک چھٹانک دہی کے پانی میں حل کر لیں۔
اس میں تھوڑا سا سرسوں کا تیل ملا کر پاؤں کے تلووں پر لگائیں۔
ہفتے میں ایک مرتبہ لگائیں اور تین چار ہفتے تک یہ عمل دہرائیں۔
اس میں تھوڑا سا سرسوں کا تیل ملا کر پاؤں کے تلووں پر لگائیں۔
ہفتے میں ایک مرتبہ لگائیں اور تین چار ہفتے تک یہ عمل دہرائیں۔
احتیاط و قواعد
پاؤں کے تلووں پر مساج کے بعد کچھ دیر سوکھنے دیں۔