ذیابیطس (شوگر) کا مستقل علاج و کنٹرول

Diabetes Mellitus & Blood Sugar Control

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

شوگر کو فوری کنٹرول کرنے کے لیے قلندر باباؒ کے دو لاجواب نسخہ جات۔

ترکیب و طریقہ کار

نسخہ ۱ (نیم کا تیل): پہلے ہفتہ نیم کا خالص تیل ۱۰، ۱۰ قطرے صبح، دوپہر، شام لیں۔ دوسرے ہفتہ ۱۰، ۱۰ قطرے صبح اور شام لیں۔ تیسرے ہفتہ صرف صبح کے وقت لیں۔ چوتھے ہفتہ صرف شام کے وقت لیں اور پھر اس طریقہ کار کو الٹ کر دہرائیں۔
نسخہ ۲ (تخمِ حیات / پنیر ڈوڈی): تخمِ حیات (اردو: پنیر، پنجابی: پنیر ڈوڈی، سندھی: خم زیرہ، فارسی: پنیر باد) کے ۱۲ گول بیج رات کو پانی میں بھگو دیں، صبح نتھار کر پانی پی لیں۔ ایک ہفتہ مسلسل استعمال کریں۔

احتیاط و قواعد

شوگر اور میٹھے سے مکمل پرہیز رکھیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital