رتوندہ یا شب کوری
Night Blindness
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
رتوندہ اس مرض کو کہتے ہیں جس میں اندھیرے میں یا رات کو چیزیں یا تو نظر نہیں آتیں یا دھندلی نظر آتی ہیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا عَمَانَوِیْلْ یَا عَمَانَوِیْلْ یَا عَمَانَوِیْلْ
ترکیب و طریقہ کار
ایسی صورت میں یَا عَمَانَوِیْلْ یَا عَمَانَوِیْلْ یَا عَمَانَوِیْلْ (یہ ایک مرتبہ ہوا) گیارہ سو مرتبہ پڑھ کر ایک پاؤ صاف شدہ کلونجی پر دم کریں اور صبح شام ایک ایک چٹکی تازہ پانی کے ساتھ کھائیں۔