عرق النساء (لنگڑی کا درد)

Sciatica (Arq-un-Nisa) / Sciatic Nerve Pain

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

دیکھا گیا ہے کہ مریض اس مرض کی وجہ سے چلنے پھرنے سے معذور ہو جاتا ہے۔ نہ صرف یہ کہ متاثرہ ٹانگ پوری طرح جسم کا وزن نہیں سنبھالتی بلکہ بعض اوقات کمر میں خم بھی آجاتا ہے۔ روحانی طب میں اس درد کی بنیادی وجہ گردوں کے نظامِ عمل میں نقص پیدا ہونا ہے۔ ساتھ ہی گردوں میں گیس بھی جمع ہوتی ہے جس سے صرف درد ہی نہیں ہوتا بلکہ پتھری بھی بن جاتی ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

يَاشَافِيُ الْاَبْرَارْ مُقِيْمًا سَدِيْدًا

ترکیب و طریقہ کار

اس سے نجات پانے کے لئے جب بھی پانی پیئیں يَاشَافِيُ الْاَبْرَارْ مُقِيْمًا سَدِيْدًا پڑھ کر دم کر لیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital