بدزبان و خودسر شوہر یا حاکم کے ظلم سے حفاظت
Protection from Abusive, Tyrannical Husband or Boss
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
اگر شوہر بدزبان، بے وجہ گالیاں بکتا ہو اور بیوی کی تذلیل کرتا ہو، یا کوئی حاکم جابر و خودسر ہو تو اس کی بدزبانی سے نجات کا عمل۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا صَبُوْرُ
ترکیب و طریقہ کار
ظہر کی نماز کے بعد ۱۱۰۰ (گیارہ سو) مرتبہ 'یَا صَبُوْرُ' پڑھ کر ۱۱ دن تک باقاعدگی سے دعا کریں۔ شوہر یا حاکم کی بدزبانی اور ظلم ختم ہوگا۔