ایکسیڈنٹ و حادثات سے حفاظت اور کام میں کامیابی

Accident Prevention, Travel Safety & Success in Tasks

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

کسی بھی اہم کام میں شروعات پر کامیابی پانے اور بس، ریل، گاڑی یا سواری میں سفر کے دوران حادثات سے محفوظ رہنے کا عمل۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا نَافِعُ

ترکیب و طریقہ کار

کسی کام کو شروع کرتے وقت ۴۱ (اکتالیس) مرتبہ 'یَا نَافِعُ' پڑھیں۔ کامیابی حاصل ہوگی۔
سفر کرتے وقت ریل، بس، ٹیکسی یا کسی سواری پر بیٹھنے سے پہلے چند بار 'یَا نَافِعُ' پڑھ لیں، حادثات سے حفاظت رہے گی۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital