شادی میں رکاوٹ و بندشِ رشتہ کا علاج
Removal of Matrimonial Obstacles & Delay in Marriage Proposals
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
لڑکے یا لڑکی کی شادی میں رکاوٹیں ہوں، رشتہ آ کر بغیر کسی وجہ کے ختم ہو جاتا ہو، تو ۹۰ دن کا یہ عمل رکاوٹیں ختم کرتا ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا مُغْنِیُ / یَا مُعْطِی
ترکیب و طریقہ کار
بعد نمازِ عشاء ۳۰۰ (تین سو) مرتبہ 'یَا مُغْنِیُ' (یا 'یَا مُعْطِی') پڑھیں۔ عمل کی مدت ۹۰ (نودے) دن ہے (خواتین ناغہ کے دنوں میں بھی جاری رکھیں)۔