میاں بیوی میں اختلاف و کدورت کا خاتمہ

Resolving Marital Conflicts & Misunderstandings

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

میاں بیوی میں ناراضگی، آپس میں غلط فہمیاں، تلخی اور کدورتیں ختم کر کے الفت قائم کرنے کا آسان عمل۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا مَانِعُ

ترکیب و طریقہ کار

رات کو سونے سے پہلے لیٹ کر 'یَا مَانِعُ' پڑھتے پڑھتے سو جائیں۔ آپس کی کدورتیں اور غلط فہمیاں دور ہو جائیں گی۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital