مال اور اولاد میں برکت

Blessings & Abundance in Wealth and Offspring

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

مال، روزگار اور اولاد میں بے پناہ برکت و وسعت حاصل کرنے کا آسان اور مجرب اسم۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا غَنِیُّ

ترکیب و طریقہ کار

کسی بھی وقت نماز کے بعد ۷۰ (ستر) مرتبہ 'یَا غَنِیُّ' پڑھیں۔ مال اور اولاد میں وسعت و برکت ہوگی۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital