حافظہ کی کمزوری و کند ذہنی کا علاج
Curing Weak Memory, Lack of Retention & Dull Mind in Children and Adults
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
حافظہ کی خرابی، کند ذہنی، سبق بھول جانے اور امتحان کی تیاری میں مدد کے لیے بادام گری کا خاص ۲۱ دن کا عمل۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ
ترکیب و طریقہ کار
رات کو سوتے وقت ۳ عدد بادام گری پر ۳ مرتبہ 'یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ' دم کریں۔ ۱ گری سوتے وقت، ۱ گری صبح نہار منہ، اور ۱ گری دوپہر کے کھانے سے پہلے کھائیں۔ (والدین بچوں کے لیے بھی کر سکتے ہیں)۔ مدت: ۲۱ دن۔