پُرکشش و خوبصورت آنکھیں
Enhancement of Eye Beauty & Attractive Sight
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
آنکھوں کی خوبصورتی، دلکشی، چمک اور پُرکشش بنانے کا روحانی طریقہ۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا ظَاہِرُ
ترکیب و طریقہ کار
سورج طلوع ہونے کے بعد جب دھوپ تیز ہو جائے، ۱۰۰ (سو) مرتبہ 'یَا ظَاہِرُ' پڑھ کر ہاتھوں کی آٹھوں انگلیوں پر دم کریں اور انگلیوں کو آنکھوں پر پھیر لیں۔