توبہ کی قبولیت و مغفرت
Acceptance of Repentance & Seeking Divine Forgiveness
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
گناہوں کی معافی، اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے اور بارگاہِ الٰہی میں توبہ کی یقینی قبولیت کا وظیفہ۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا مُؤَخِّرُ
ترکیب و طریقہ کار
توبہ کرنے سے پہلے جتنی مرتبہ دل چاہے 'یَا مُؤَخِّرُ' پڑھیں اور رب کے حضور عاجزی، انکساری اور ندامت کے ساتھ توبہ و استغفار کریں۔