ہائی بلڈ پریشر، ذہنی تناؤ و اعصابی کمزوری کا علاج
Treatment for High Blood Pressure, Mental Stress & Nervous Debility
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
بلڈ پریشر کے عارضے، اعصابی و ذہنی کمزوری کو دور کرنے اور مستقل سکون حاصل کرنے کا مجرب عمل۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا حَیُّ / یَا حَیُّ قَبْلَ كُلِّ شَیْءٍ یَا حَیُّ بَعْدَ كُلِّ شَیْءٍ
ترکیب و طریقہ کار
زعفران اور عرقِ گلاب سے بلور کی پلیٹ یا مٹی کی کوری رکابی پر ۱۱ (گیارہ) مرتبہ 'یَا حَیُّ' لکھ کر صبح، شام و رات پانی سے دھو کر پیئیں۔
ہائی بلڈ پریشر کا مریض جب بھی پانی پیئے تو ۳ (تین) مرتبہ 'یَا حَیُّ قَبْلَ كُلِّ شَیْءٍ یَا حَیُّ بَعْدَ كُلِّ شَیْءٍ' پڑھ کر پانی پر دم کر کے پیئے۔
ہائی بلڈ پریشر کا مریض جب بھی پانی پیئے تو ۳ (تین) مرتبہ 'یَا حَیُّ قَبْلَ كُلِّ شَیْءٍ یَا حَیُّ بَعْدَ كُلِّ شَیْءٍ' پڑھ کر پانی پر دم کر کے پیئے۔