شوہر کو راہِ راست پر لانے اور جنسی بے راہ روی کا علاج
Restoring Marital Fidelity, Curing Lust & Bringing Husband to Righteousness
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
جس شخص پر جنسی شہوت کا شدید غلبہ ہو یا شوہر دوسری عورتوں میں دلچسپی لیتا ہو اور بیوی کے حقوق ادا نہ کرتا ہو۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا مُمِیْتُ
ترکیب و طریقہ کار
بیوی رات کو سوتے وقت ۱۰۰ (سو) مرتبہ 'یَا مُمِیْتُ' پڑھ کر اپنے شوہر کا تصور کر کے سو جائے۔ (اگر کسی پر خود شہوت کا غلبہ ہو تو وہ خود پڑھ کر سو جائے)۔