وقت سے پہلے پیدائش (قبل از وقت ولادت و اسقاط) سے حفاظت

Prevention of Premature Birth, Miscarriage & Fetal Weakness

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

چھٹے یا ساتویں مہینے میں قبل از وقت ولادت اور بچے کے ضعیف و کمزور پیدا ہونے سے حفاظت کا مجرب عمل۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا مُبْدِئُ

ترکیب و طریقہ کار

حمل قرار پانے کے بعد حاملہ کے پیٹ پر ہاتھ رکھ کر روزانہ ۹۹ (ننانوے) مرتبہ 'یَا مُبْدِئُ' دو ماہ تک پڑھیں۔ حمل ساقط نہیں ہوگا اور ولادت اپنے وقتِ مقررہ پر ہوگی۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital