توکل، تسخیرِ خلق اور احساسِ کمتری و غصے کا علاج

Fostering Absolute Trust in Allah, Public Goodwill & Overcoming Anger and Inferiority Complex

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

دل میں توکل پیدا کرنے، مخلوق کی تسخیر، مزاج کی استقامت اور احساسِ کمتری و غصے و جھنجھلاہٹ سے نجات کا عمل۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا مُحْصِی

ترکیب و طریقہ کار

صبح فجر کی نماز کے بعد ۱۱ (گیارہ) مرتبہ 'یَا مُحْصِی' پڑھنے سے توکل پیدا ہوتا ہے اور مخلوق مسخر ہوتی ہے۔
احساسِ کمتری، غصہ اور جھنجھلاہٹ ختم کرنے کے لیے: ۱۲۵۰۰۰ (ایک لاکھ پچیس ہزار) مرتبہ کاغذ کے ٹکڑوں پر 'یَا مُحْصِی' لکھ کر آٹے کی گولیاں بنا کر مچھلیوں کو ڈالیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital