وسوسوں اور بری عادتوں سے نجات

Freedom from Satanic Whispers, Evil Habits & Addictions

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

شیطان کے وسوسوں، برائیوں، بد عادتوں اور گناہوں سے پیچھا چھڑانے کے لیے ۴۵ دن کا خاص روحانی عمل۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا حَمِیْدُ

ترکیب و طریقہ کار

رات کے وقت اندھیرے میں بالکل تنہا بیٹھ کر ۹۳ (ترانوے) مرتبہ 'یَا حَمِیْدُ' پڑھیں۔ عمل کی مدت ۴۵ (پینتالیس) روز ہے۔ حضور ﷺ کے وسیلے سے بری عادتوں سے نجات ملے گی۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital