صلح و صفائی اور نا اتفاقی کا علاج

Reconciliation, Peace & Resolution of Disputes

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

لوگوں یا میاں بیوی میں نا اتفاقی ختم کرنے اور آپس میں الفت و صلح قائم کرنے کا مجرب روحانی طریق۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا حَكِیْمُ

ترکیب و طریقہ کار

آپس میں نا اتفاقی ختم کرنے کے لیے 'یَا حَكِیْمُ' پڑھ کر پانی پر دم کر کے دونوں فریقین کو پلایا جائے۔
اگر پانی پلانا ممکن نہ ہو تو فریقین کے تکیوں پر دم کر دیں۔
اگر تکیوں پر دم کرنا بھی دشوار ہو تو ۱۰۱ (ایک سو ایک) مرتبہ 'یَا حَكِیْمُ' پڑھ کر فریقین کا تصور کر کے دم کر دیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital