زہریلے جانور کے کاٹنے کا علاج
Treatment for Venomous Bites (Snake, Scorpion, Wasp, Insect)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سانپ، بچھو، بھڑ، تتیا یا کسی زہریلے حشرات الارض کاٹنے کے اثرات زائل کرنے کا دم۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا وَاسِعُ
ترکیب و طریقہ کار
اگر سانپ، بچھو، بھڑ، تتیا یا کوئی زہریلا جانور کاٹ لے تو فوری طور پر ۷ (سات) مرتبہ یا ۱۱ (گیارہ) مرتبہ 'یَا وَاسِعُ' پڑھ کر متاثرہ جگہ پر دم کریں۔