غیر تشخیصی سر درد کا علاج

Relief for Undiagnosed & Chronic Headaches

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

جس شخص کے سر میں ایسا شدید درد ہو جس کی بظاہر کوئی تشخیص نہ ہو سکے اور دوا سے فائدہ نہ ملے۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا مُجِیْبُ

ترکیب و طریقہ کار

مریض کو سامنے بٹھا کر کہیں کہ وہ دونوں ہاتھوں سے اپنا سر پکڑے۔ عامل دل میں ۷ (سات) مرتبہ 'یَا مُجِیْبُ' پڑھے اور زور سے تالی/دستک دے۔ دستک کی آواز سنتے ہی مریض سر سے ہاتھ ہٹا لے۔ چند روز کے اس عمل سے سر کا درد ختم ہو جاتا ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital