عزت و مرتبہ میں اضافہ

Increase in Honor, Prestige & High Social Status

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

اللہ تعالیٰ کا نام چاندی پر کندہ کرانے سے عزت و مرتبہ میں اضافہ ہوتا ہے اور رات کا خاص عمل فیض پانے کا بہترین ذریعہ ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا جَلِیْلُ / یَا كَرِیْمُ

ترکیب و طریقہ کار

اسم الٰہی 'یَا جَلِیْلُ' چاندی کے پترے (پات) پر کندہ کرا کے اپنے پاس رکھنے سے عزت و مرتبہ میں اضافہ ہوتا ہے۔
فیض یاب ہونے کے لیے روزانہ رات کو سوتے وقت چت لیٹ کر ۱۰۱ (ایک سو ایک) مرتبہ 'یَا كَرِیْمُ' پڑھیں اور سینہ پر دم کر کے بغیر بات کیے سو جائیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital