افلاس و قلاشی سے بچنے کا عمل
Protection from Poverty, Bankruptcy & Financial Insolvency
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
صبح بیدار ہونے کے بعد اور رات کو سونے سے پہلے اسم الٰہی کا ورد کرنے سے عمر اور اقبال میں اضافہ ہوتا ہے اور انسان مفلسی سے محفوظ رہتا ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا عَظِیْمُ
ترکیب و طریقہ کار
صبح بیدار ہونے کے بعد اور رات کو سونے سے پہلے چند بار 'یَا عَظِیْمُ' پڑھنے کا معمول بنائیں۔ اس کا ورد کرنے والا کبھی مفلس اور قلاش نہیں ہوتا۔