سخت گیر حاکم یا افسر کی تسخیر
Softening Harsh Boss, Officer or Strict Authority
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
کسی بدخو، غصیلا یا سخت گیر افسر/حاکم کے سامنے جاتے ہوئے خوف و گھبراہٹ کو دور کرنے کا عمل۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا رَافِعُ
ترکیب و طریقہ کار
ہر ماہ کی چاند کی ۱۴ ویں شب کو آدھی رات کے وقت ۱۰۰ (سو) مرتبہ 'یَا رَافِعُ' پڑھنے سے دل میں اللہ کی محبت راسخ ہوتی ہے۔
کسی سخت گیر حاکم یا غصیلا شخص کے سامنے جاتے ہوئے 'یَا رَافِعُ' پڑھتے ہوئے جائیں۔ حاکم کی سخت گیری رحم دلی میں بدل جائے گی۔
کسی سخت گیر حاکم یا غصیلا شخص کے سامنے جاتے ہوئے 'یَا رَافِعُ' پڑھتے ہوئے جائیں۔ حاکم کی سخت گیری رحم دلی میں بدل جائے گی۔