عقیدہ کی کمزوری و شیطانی وسوسوں سے نجات

Relief from Satanic Whispers, Doubts & Fear of Magic/Evil Eye

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

اگر ذہن میں جادو، جنات کے اثرات، بددعا یا نا معلوم دشمن کا خوف اور وسوسے چھائے رہتے ہوں تو اس کا علاج۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا قَابِضُ

ترکیب و طریقہ کار

رات کو سوتے وقت ۱۱۱ (ایک سو گیارہ) مرتبہ 'یَا قَابِضُ' کا ورد کرنے سے انسان ہر قسم کے وسوسوں، کثیف خیالات اور باطنی خوف و ہراس سے محفوظ رہتا ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital