آسیب، جنات و شیاطین سے نجات

Protection from Evil Spirits, Jinn & Haunted Houses

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

اگر گھر میں آسیب، جنات، بھوت پریت کا بسیرا ہو یا سانپ وغیرہ زیادہ نظر آتے ہوں تو اس کا روحانی حل۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا قَهَّارُ

ترکیب و طریقہ کار

ایک کاغذ پر ۲۱ (اکیس) مرتبہ 'یَا قَهَّارُ' لکھ کر گھر کے اندر کسی ہرے بھرے درخت کی شاخ میں باندھ دیں۔ اگر گھر میں درخت نہ ہو تو گھر کے پاس کسی درخت میں یہ تعویذ لٹکا دیں۔ گھر آسیب اور تمام بلاؤں سے محفوظ ہو جائے گا۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital