کمزور اور لاغر بچوں کا علاج
Cure for Weak, Malnourished & Underdeveloped Children
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
جن بچوں کی جسمانی نشوونما کمزور ہو اور دبلا پن ختم نہ ہوتا ہو ان کے لیے سرسوں کے تیل پر دم کا مجرب عمل۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا جَبَّارُ
ترکیب و طریقہ کار
ایک سیر خالص سرسوں کے تیل پر روزانہ ۱۰۰۰ (ایک ہزار) مرتبہ 'یَا جَبَّارُ' پڑھ کر دم کریں۔ یہ تیل روزانہ کمزور اور لاغر بچوں کے جسم پر مالش کریں۔ بچوں میں توانائی، طاقت آ جائے گی اور دبلا پن ختم ہو جائے گا۔
چاندی کی انگوٹھی پر 'یَا جَبَّارُ' کندہ کرا کے پہننے سے معاشرے میں عزت و توقیر حاصل ہوتی ہے۔
چاندی کی انگوٹھی پر 'یَا جَبَّارُ' کندہ کرا کے پہننے سے معاشرے میں عزت و توقیر حاصل ہوتی ہے۔