ملازمت میں ترقی و نوکری کی بحالی

Job Promotion, Employment & Reinstatement

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

نوکری نہ ملتی ہو، ملازمت سے برخواستگی ہو گئی ہو یا عہدے سے تنزلی ہو گئی ہو تو ترقی اور کامیابی حاصل کرنے کا عمل۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا عَزِیْزُ

ترکیب و طریقہ کار

آدھی رات گزرنے کے بعد (نصف شب) باوضو ۲ رکعت نفل ادا کریں۔ نفل کے بعد ننگے سر قبلہ رخ کھڑے ہو کر ۳۰۰ (تین سو) مرتبہ 'یَا عَزِیْزُ' پڑھیں اور خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کریں۔ انشاء اللہ دوبارہ اپنے عہدے پر فائز ہو کر مزید ترقی نصیب ہو گی۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital