غیبی انکشافات و استخارہ
Unseen Discoveries, Meditation & Istikhara
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
تہجد کے وقت مراقبہ کرنے سے غیب کے احوال سامنے آنے اور گم شدہ اشیاء معلوم ہونے کا عمل۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا مُهَیْمِنُ
ترکیب و طریقہ کار
تہجد کی نماز کے بعد ۱۰۰۰ (ایک ہزار) مرتبہ 'یَا مُهَیْمِنُ' پڑھ کر مراقبہ کرنے سے غیب کی دنیا سامنے آتی ہے اور گم شدہ چیزیں نظر کے سامنے آ جاتی ہیں۔
استخارہ کے لیے: تین دن تک روزانہ ۱۱۰۰ (گیارہ سو) مرتبہ پڑھیں۔ یا رات کو سوتے وقت ۲ رکعت نفل ادا کر کے ۱۱۰۰ بار پڑھیں اور جو بات معلوم کرنی ہو وہ دل میں دہراتے ہوئے سو جائیں۔ ۳ دن میں صحیح بات معلوم ہو جائے گی۔