محبت والا شوہر (میاں بیوی میں ناچاقی و بداخلاقی کا علاج)

Creating Love & Harmony Between Husband and Wife

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

عشاء کی نماز کے بعد شوہر کی بد اخلاقی، برائی اور زیادتی کو ختم کر کے اس کے دل میں محبت و الفت پیدا کرنے کا مجرب روحانی عمل۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا مُؤْمِنُ

ترکیب و طریقہ کار

عشاء کی نماز کے بعد ۱۱۰۰ (گیارہ سو) مرتبہ 'یَا مُؤْمِنُ' پڑھ کر آنکھیں بند کر کے بیٹھ جائیں اور یہ تصور کریں کہ میں عرش کے سائے میں ہوں اور شوہر نیچے ہے۔ جب یہ تصور قائم ہو جائے تو شوہر کے اوپر پھونک مار دیں۔ بغیر بات کیے بستر پر چلی جائیں اور شوہر کا تصور کرتے ہوئے سو جائیں۔ (اگر شوہر کے ساتھ بیوی کا سلوک اچھا نہ ہو تو یہ عمل شوہر بھی اپنی بیوی کے لیے کر سکتا ہے)۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital