آنکھوں میں روشنی (بینائی اور امراضِ چشم کا علاج)

Restoration of Eye Sight & Relief from Eye Diseases

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

اس اسم کی برکت سے آنکھوں کے امراض جو گرمی، سردی، چوٹ، گرد و غبار اور دھواں لگنے سے لاحق ہوتے ہیں ختم ہو جاتے ہیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا رَحْمٰنُ

ترکیب و طریقہ کار

اسٹیل کے برتن میں پانی پکا کر ٹھنڈا کریں۔ زوال کے وقت ۲۱ (اکیس) مرتبہ 'یَا رَحْمٰنُ' پڑھ کر پانی پر دم کریں۔ دم شدہ پانی چاندی کی سلائی سے آنکھوں میں لگائیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital