احساسِ کمتری کا علاج
Treatment for Inferiority Complex & Weak Willpower
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
احساس کمتری ایک ایسا جذبہ ہے جس میں آدمی بات بے بات رنج و غم میں مبتلا رہتا ہے اور معمولی بات کو اپنے لیے پریشانی بنا کر افسردہ دل ہو جاتا ہے۔ اور یہ بات اس وقت پیدا ہوتی ہے جب آدمی کے اندر قوت ارادی کمزور ہو جاتی ہے۔ کمزور قوت ارادی کی وجہ سے بنے بنائے کام بگڑ جاتے ہیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا اَللہُ
ترکیب و طریقہ کار
ہر نماز کے بعد ۱۰۰ (سو) مرتبہ 'یَا اَللہُ' پڑھنے سے قوت ارادی میں اضافہ ہوتا ہے، غیر مستقل مزاجی دُور ہو جاتی ہے اور بگڑے ہوئے حالات درست ہو جاتے ہیں۔
سینہ اور پسلیوں میں درد ہو تو درد کی جگہ ۷ (سات) مرتبہ 'یَا اَللہُ' انگشتِ شہادت (شہادت کی انگلی) سے مریض کے سینے پر لکھیں۔ درد سے نجات مل جائے گی۔
سینہ اور پسلیوں میں درد ہو تو درد کی جگہ ۷ (سات) مرتبہ 'یَا اَللہُ' انگشتِ شہادت (شہادت کی انگلی) سے مریض کے سینے پر لکھیں۔ درد سے نجات مل جائے گی۔