کیا یہ مرض لا علاج ہے؟ (ناک کے نتھنے سے پانی کے قطرے گرنے اور نزلہ رطوبت کا علاج)

Chronic Unilateral Rhinorrhea, Nasal Fluid Dripping & Whole Roasted Black Chickpea Flour Remedy

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری ناک کے بائیں نتھنے سے ہر وقت پانی کے قطرے گرتے رہتے ہیں۔ اس مرض کو لاحق ہوئے تین سال ہو گئے ہیں، ہر طرح کا علاج کروایا لیکن بے سود رہا۔ اب آپ سے درخواست ہے کوئی علاج تجویز فرمائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

کالے چنے چھلکوں سمیت کی روٹی اور ناک پر سرسوں کے تیل کی مالش

ترکیب و طریقہ کار

کالے چنے چھلکوں سمیت چکی پر پسوا کر آٹا بنوا لیں۔
دونوں وقت (صبح و شام) کھانا کھانے سے پہلے اس آٹے کی ایک ایک روٹی پکا کر کھا لیا کریں۔
پرہیز: ٹھنڈا پانی بالکل نہ پیئیں اور تمام کھٹی چیزوں سے سختی سے پرہیز کریں۔
ایک مہینے تک روزانہ یہ روٹی کھانے سے ناک سے پانی بہنے کی شکایت انشاء اللہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔
رات کو سونے سے پہلے ناک کے اوپر سرسوں کے تیل سے ہلکے ہاتھ سے مالش کر لیا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital