آسیب کا اثر؟ (ڈھول کی آواز سے خوف زدہ ہونا - دل کی کمزوری اور امراضِ قلب)

Acoustic Panic, Drumbeat Phobia, Somatic Paleness & Referral to Pediatric Cardiology

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرا بھائی جب بہت چھوٹا تھا تو ڈر گیا تھا، عاملوں کو دکھایا تو انہوں نے آسیب کا اثر بتایا۔ ذرا سی بات پر ڈر جاتا ہے، اگر ڈھول کی آواز سن لے تو خوف سے پیلا ہو جاتا ہے، پڑھنے بھی نہیں جاتا، حتیٰ کہ باہر جانے سے بھی گھبراتا ہے۔ خدا کے لیے کوئی حل بتائیں کہ وہ ایک نارمل بچے کی طرح زندگی گزارے۔

وظیفہ مبارک و نقش

امراضِ قلب کے ماہر ڈاکٹر سے باقاعدہ معائنہ اور آسیب کے وہم کا خاتمہ

ترکیب و طریقہ کار

حقیقت کا بیان: بھائی کا دل کمزور ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اس کے دل کی ساخت میں کوئی پیدائشی یا نامیاتی نقص (Cardiac Defect) ہو۔
آپ فوری طور پر کسی اچھے اور ماہر امراضِ قلب (Cardiologist) ڈاکٹر کو دکھائیں۔
یاد رکھیے کہ آسیب واسیب کچھ نہیں ہے! یہ خالص جسمانی اور قلبی کمزوری ہے جس کا علاج طب کے ذریعے ضروری ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital