تلی کا بڑھنا (مخصوص بیماری - پیٹ کا غیر معمولی پھیلنا اور نوشادر کا عمل)
Chronic Splenomegaly (Enlarged Spleen), Abdominal Dropsy & Measured Sal Ammoniac (Naushadar)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: تلی بڑھ گئی ہے اور آدھے سے زیادہ پیٹ پر پھیلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے پیٹ بہت بڑا ہو گیا ہے۔ پیٹ میں کسی طرح کا درد نہیں ہے۔ یہ بیماری میری عمر کے ساتھ ساتھ ہے، یعنی جتنی میری عمر ہے اتنا ہی عرصہ اس بیماری کو ہو گیا ہے۔ دنیا کا کوئی علاج باقی نہیں جو نہیں کیا گیا۔ علاج سے کچھ دن معمولی فائدہ محسوس ہوتا ہے پھر وہی حال ہو جاتا ہے۔ تلی کے ساتھ ساتھ ہاتھوں، گردن اور پیشانی سے آگ نکلتی رہتی ہے، گرمی بہت لگتی ہے، عام طور پر تلی بخار سے بڑھتی ہے لیکن مجھے ملیریا کبھی نہیں ہوا۔ بھوک بالکل نہیں لگتی، دوپہر کو ڈیڑھ روٹی کھا لوں تو شام کو بھوک نہیں لگتی۔ پیٹ اور منہ پر ورم ہے، ہاتھ پیر دبلے ہیں، صبح سو کر اٹھنے کے بعد آنکھیں اور منہ ورم سے سوج جاتا ہے جو دس بارہ بجے تک اترتا ہے۔ کمزوری بھی ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
ترکیب و طریقہ کار
سخت تنبیہ: نوشادر کی مقدار جو کے دانے سے زیادہ ہرگز نہ ہو، کیونکہ اس کی زیادہ مقدار نقصان دہ ہوتی ہے۔
اس مستقل عمل سے تلی کا بڑھاؤ اور اندرونی حدت بتدریج ختم ہو جائے گی۔