نگاہ کے لیے نسخہ (سونف، بادام اور کوزہ مصری کا نیلے شیشے کا مرکب)
Optic Nerve & Visual Preservation: Fennel, Almond & Rock Candy in Blue Glass
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری نظر گزشتہ دو سال سے کمزور ہو گئی ہے عینک کا استعمال کرتی ہوں، برائے مہربانی کوئی ایسا حل بتائیں کہ میری نگاہ مزید کمزور نہ ہو۔
وظیفہ مبارک و نقش
سونف، بادام گری اور کوزہ مصری کو پیتل کے دستے میں کوٹ کر نیلی شیشی میں رکھنا
ترکیب و طریقہ کار
اجزاء: سونف ایک پاؤ (۲۵۰ گرام)، بادام کی گری ایک پاؤ (۲۵۰ گرام)، کوزہ مصری آدھا پاؤ (۱۲۵ گرام)۔
تیاری: ان تینوں چیزوں کو پیتل کے ہاون دستے میں کوٹ کر باریک سفوف بنا لیں۔
اس سفوف کو نیلے رنگ کی شیشی میں بھر کر رکھ لیں۔
طریقہ استعمال: صبح، شام اور رات کو دو دو چمچی کھا لیا کریں۔
علاج کی مدت چار (۴) ماہ ہے۔ اس سے نگاہ کی کمزوری رک جائے گی اور بینائی تیز ہو جائے گی۔