پسینہ یا جہنم کی آگ؟ (جسم سے آگ نکلنا، سر پر تپش - نمک کا مکمل ترک)

Hyperpyrexic Sweating Crisis, Burning Cephalic Heat & Complete 30-Day Zero-Salt Fast

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: پسینہ آنے سے سخت تنگ ہوں، جس وقت پسینہ آتا ہے جسم سے آگ نکلتی ہے، سر پر ہاتھ رکھوں تو دماغ آگ کی طرح جلتا ہے، تھوڑی دیر بعد دماغ ٹھنڈا ہو جاتا ہے اور پسینہ خشک ہو کر سکون مل جاتا ہے۔ دوائیں کھاتے کھاتے پیٹ پھول گیا ہے، ایسا لگتا ہے کہ ٹانگوں پر مٹکا رکھا ہوا ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

ایک ماہ تک نمک کا مکمل ترک (ایک ذرہ بھی پیٹ میں نہ جائے)

ترکیب و طریقہ کار

آپ صرف یہ کام کریں کہ ایک ماہ تک نمک بالکل نہ کھائیں۔
مطلب یہ ہے کہ ایک ماہ تک نمک کا ایک ذرہ بھی پیٹ میں نہ جائے۔
بات آپ کی سمجھ میں آئے یا نہ آئے، آپ کی اس تکلیف دہ بیماری کا یہ پورا اور حتمی علاج ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital