کپکپی طاری ہو جاتی ہے (پھیپھڑوں کی کمزوری، گہرے سانس پر رعشہ اور بچے کا نیگیٹو)
Post-Pneumonic Tremors, Deep Breathing Rigors: Photographic Negative & Fennel Seed Juicing
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے بچے کو دو سال کی عمر میں نمونیا ہو گیا تھا، ڈاکٹر نے کہا تھا کہ پھیپھڑے کمزور ہیں، بڑا ہو کر ٹھیک ہو جائے گا۔ اب اس کی عمر سات سال ہے۔ ہر قسم کا علاج کروا چکی ہوں۔ ایکسرے رپورٹ ٹھیک ہے لیکن جب وہ گہرا سانس لیتا ہے تو اس کے اوپر کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
بچے کا پوسٹ کارڈ سائز نیگیٹو فریم کر کے لٹکانا اور کچی پکی سونف چبوانا
ترکیب و طریقہ کار
کسی فوٹوگرافر سے بچے کے پورے جسم کا صرف ایک پوسٹ کارڈ سائز نیگیٹو (Negative) بنوائیں، فوٹوگرافر کو تاکید کریں کہ نیگیٹو پر کوئی رنگ یا نشان نہ لگائے۔
اس نیگیٹو کو فریم کروا کر ایسی جگہ لٹکا دیں جہاں بچے کی بار بار نظر پڑتی رہے۔
اس کے ساتھ ساتھ کچی پکی سونف دن میں ۳ وقت ایک ایک تولہ بچے کو کھلائیں۔ خوب اچھی طرح چبا کر اس کا رس پی لیا جائے اور پھوک پھینک دیں۔
مدت: ۴۱ روز تک یہ علاج کریں۔ انشاء اللہ بچے کی صحت بحال ہو جائے گی۔