ہاتھ پیر میں لرزہ (پارکنسن علامات، ہاتھوں پیروں کا کانپنا اور جئی کا قہوہ)
Severe Peripheral Tremors, Post-Cephalea Asthenia & Decoction of Whole Wild Oats (Jai)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: سات سال قبل سر کے درد میں مبتلا تھا، بہت علاج کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ مزید یہ کہ ہاتھ پیروں میں لرزہ شروع ہو گیا۔ اب یہ حالت ہے کہ راستہ چلتے ہوئے گر جاتا ہوں، کوئی چیز بھی نہیں اٹھا سکتا، کوئی دھندا نہیں کر سکتا، چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ اس بیماری سے پہلے میرے ہاتھ پیروں سے بہت زیادہ پسینہ ٹپکتا تھا۔ برائے مہربانی علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
جئی (Oats) کا جوشاندہ صبح نہار منہ اور رات سوتے وقت پینا
ترکیب و طریقہ کار
جئی (وہ دیسی غلہ جو گھوڑوں کو بھی کھلایا جاتا ہے) حاصل کریں۔
دو (۲) تولہ صبح اور دو (۲) تولہ شام دو پیالی پانی میں پکائیں۔
جب پانی خوب رنگین ہو جائے اور پک کر آدھی پیالی باقی رہ جائے تو چولہے سے اتار کر چھان لیں۔
نہار منہ ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے اور رات کو سوتے وقت مسلسل تین (۳) ماہ استعمال کریں۔