اولادِ نرینہ کے لئے (کرم کلہ / بند گوبھی کا بطور غذا استعمال)
Conception of Male Offspring: Dietary Incorporation of Cabbage (Brassica Oleracea)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: دو لڑکیوں کی ماں ہوں، ساس، سسر اور نندوں کے طعنوں سے تنگ آ گئی ہوں۔ کوئی ایسا وظیفہ بتائیں جس کے پڑھنے سے خدا میرے ہاں لڑکا دے دے۔
وظیفہ مبارک و نقش
کرم کلہ (بند گوبھی) کی ترکاری کا باقاعدہ استعمال
ترکیب و طریقہ کار
کرم کلہ (جس کو بند گوبھی بھی کہتے ہیں) کی ترکاری بنا کر باقاعدگی سے کھایا کریں۔
پرہیز کوئی نہیں ہے، بس آپ دیگر کھانوں کے ساتھ بند گوبھی کا سالن باقاعدہ کھاتی رہیں۔
انشاء اللہ اولادِ نرینہ پیدا ہوگی۔
فطری حکمت: قدرت نے بند گوبھی کی ترکاری میں یہ خاصیت رکھی ہے کہ یہ شکمِ مادر میں جین (Gene) کی اس طرح خوراک بنتی ہے کہ بچہ نر پیدا ہوتا ہے۔