ماؤف دماغ اور مفلوج جسم (پراگندہ خیالات، اعصابی خلل اور معدے کے مطابق غذا)
Numb Brain & Paralyzed Body: Neurological Dyspepsia, Abdominal Flaccidity & Gastric-Harmonized Diet
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: حلامتی تصورات (پراگندہ خیالات) نے میری باطنی شخصیت کو مسخ کر کے رکھ دیا ہے۔ میں ہر اس کام کو کرنے کے درپے رہتا ہوں جہاں انسانیت دم توڑتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ بچپن سے ہٹ دھرم واقع ہوا ہوں، میرے خلاف بات کو وقتی طور پر بہت اثر لیتا ہوں لیکن بعد ازاں وہ بات ذہن سے فوری طور پر محو ہو جاتی ہے۔ جب کبھی ادھوری تعلیم مکمل کرنے کو کہتے ہیں تو جھنجھلا جاتا ہوں۔ میری ذات کی ان متضاد کشمکش نے میرے دماغ کو ماؤف اور جسم کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے، جس سے میری صحت روز بروز گرتی جا رہی ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
معدے کی اصلاح اور مزاج کے موافق غذاؤں کا انتخاب
ترکیب و طریقہ کار
آپ کے اعصاب متاثر ہیں، خصوصاً پیٹ کے عضلات ڈھیلے پڑ گئے ہیں۔
جب انسان کے اعصابی نظام میں خلل واقع ہو جاتا ہے تو سوچ بھی غیر نارمل ہو جاتی ہے اور انسان کی قوتِ فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔ یہی صورتحال آپ کے ساتھ بھی ہے۔
علاج: اپنے مزاج کے مطابق اپنے لیے عمدہ غذاؤں کا انتخاب کیجئے، اور صرف وہ غذائیں استعمال کیجئے جو آپ کے معدے کے لیے آسانی سے قابلِ قبول اور ہضم پذیر ہوں۔
اس کے علاوہ کوئی دوسرا علاج اس وقت آپ کے لیے سود مند نہیں ہے۔