امتحان میں کامیابی (حافظہ روشن اور فہم و فراست کا مراقبہ)

Success in Examinations: Pranic Breathing & Luminous Heart Meditation for Intellect and Memory

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: امتحان میں کامیابی کے لیے کوئی عمل بتائیں؟

وظیفہ مبارک و نقش

شمال رخ سانس کا عمل اور دل میں روشن نقطہ کا پانچ منٹ مراقبہ

ترکیب و طریقہ کار

امتحان میں شاندار کامیابی کے لیے صبح بہت سویرے بیدار ہو کر شمال رخ منہ کر کے آلتی پالتی مار کر بیٹھ جائیں۔
جسم ڈھیلا چھوڑ دیں اور کمر سیدھی رکھیں۔ ناک کے دونوں سوراخوں سے آہستہ آہستہ سانس اندر لیں اور سینے میں روکے بغیر منہ کھول کر سانس نکال دیں۔ سانس کا یہ عمل دس مرتبہ کریں۔
اس کے بعد آنکھیں بند کر لیں۔ بند آنکھوں سے یہ تصور کریں کہ دل کے اندر ایک روشن نقطہ ہے۔
جب تصور قائم ہو جائے، مکمل اندازہ سے پانچ منٹ تک مراقبہ کریں۔
فوائد: اسی مراقبہ سے ذہن کی طاقت اور فہم و فراست میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے، حافظہ روشن اور دماغ تیز ہو جاتا ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital