گرم دوائی کا ری ایکشن؟ (تخم ریحان / تخم بالنگا کا شربت اور جلن کا خاتمہ)
Severe Allopathic Drug Reaction, Gastric Flame Sensations & Tukhm-e-Raihan (Basil Seeds) Drink
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میں گیارہ ماہ سے بیمار ہوں اور بیماری میری ایسی ہے کہ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے، اب تو میں اس حد تک تنگ آ چکی ہوں کہ میرا دل چاہتا ہے کہ میں خودکشی کر لوں، پتا نہیں کون سی ایسی طاقت ہے جو روک لیتی ہے۔ میرا پیٹ خراب تھا، اس کا علاج کرواتے کرواتے ایسی بیماری لگ گئی ہے کہ چلنے پھرنے کے بھی قابل نہیں رہی۔ میرے پیٹ میں چھوٹے چھوٹے کیڑے تھے، ان کے لیے میں نے ایلوپیتھک گولیاں کھائیں، ڈاکٹر کے کہنے کے مطابق وہ گولیاں بہت گرم تھیں۔ جس شام کو گولیاں کھائیں صبح اٹھی تو یوں لگا جیسے اندرونی حصوں میں آگ لگی ہوئی ہے، تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد آگ کا غبار سا اٹھتا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے تیزاب کا قطرہ بائیں جانب گرتا ہے۔ دو ماہ تک ایسا رہا لیکن دوائیوں سے جلن میں کوئی خاص فرق نہیں پڑا ہے۔ آپ کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا واسطہ ہے کہ مجھے ایسا علاج بتائیں جس سے میں ٹھیک ہو جاؤں، میں اتنی کمزور ہو گئی ہوں کہ ایک قدم چلتی ہوں تو دل گھبرانے لگتا ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
ترکیب و طریقہ کار
پھر اسے کسی ٹھنڈے شربت میں ملا کر صبح، دوپہر اور شام پی لیا کریں۔
زیادہ سے زیادہ چار (۴) روز میں اندرونی خارش اور جلن سے مکمل نجات مل جائے گی۔
پرہیز: سرخ مرچ، انڈا، گوشت اور تمام گرم تاثیر والی چیزیں بالکل نہ کھائیں۔