میں خواب دیکھ کر اداس ہو جاتی ہوں (تنہا رہنا اور خود اعتمادی)
Post-Dream Despondency, Marital Obsession & Cultivating Self-Reliance and Solitude
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ذہنی الجھنوں سے نجات کیسے ملے گی؟ میری شادی زندگی کا ایک مقصد ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
خود انحصاری، خود اعتمادی اور تنہا رہ کر زندگی سنوارنا
ترکیب و طریقہ کار
بیگم کا خیال چھوڑ کر پہلے خود مرد بنیے، اور مرد بھی وہ جواں مرد جو دنیا میں تنہا رہنا جانتے ہیں۔
جب آپ تنہا رہنا اور تنہا رہ کر زندگی کو نبھانا اور زندگی سے متفق ہونا سیکھ لیں گے، تو آپ کی ساری تاریکیاں روشنی میں بدل جائیں گی۔
اب تک اس چیز (خود اعتمادی و استقلال) کی کمی سے تاریکیاں بڑھتی رہی ہیں۔
دوسروں سے امداد حاصل کرنے کا خیال دل سے نکال دیجئے، خود پر اعتماد کیجئے اور تنہا اپنی کوششوں پر اعتماد کیجئے۔ کامیابی یقینی ہے۔